October 17, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2026-06-27_123311.213

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🚨 (1) آئندہ دنوں میں ایر_ان اور امریکا کے درمیان کوئی مذاکرات طے نہیں، ترجمان ایر_انی وزارت خارجہ

🚨 (2) اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایر_ان نے ملاقات کی درخواست کی ہے، ایر_ان کی درخواست پر ملاقات کل دوحہ میں ہوگی

🚨 (3) نیتن یاہو کیخلاف کرپشن کیس؛ عدالت کی ملزم وزیراعظم کو بچانے کی کوشش؛ وکیل ڈٹ گئے

🚨 (4) ٹرمپ کی قیمتیں کم نہ کرنے پر تیل کمپنیوں کو تنبیہ؛ کل دوحا میں ایر_ان مذاکرات کی تصدیق

🚨 (5) دوحا میں کل امن مذاکرات؛ ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کی تصدیق؛ ایر_ان نے تردید کردی

🚨 (6) شرائط پوری ہونے تک امریکا کے ساتھ تکنیکی مذاکرات نہیں ہوں گے، ایر_انی نائب وزیر خارجہ

🚨 (7) امریکا اور ایر_ان کے درمیان تکنیکی مذاکرات کی تیاریاں، دوحہ میں اہم ملاقاتیں متوقع

🚨 (8) امریکا ایر_ان کشیدگی کے درمیان سعودی وزیر خارجہ کا اہم دورۂ چین

🚨 (9) آبنائے ہرمز میں سکیورٹی خدشات بڑھ گئے، بحری ٹریفک میں نمایاں کمی ریکارڈ

🚨 (10) محمد بن سلمان اور میکرون کا ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

🚨 (11) امریکا میں متنازع آرٹیکل 224 منظور، اس را_ئیل کے ساتھ عسکری تعاون بڑھانے کا عزم

🚨 (12) آبنائے ہرمز میں امن کی امید، ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں ملا جلا رجحان، تیل کی قیمتوں میں اضافہ

🚨 (13) ’حدود میں رہو ورنہ سخت جواب ملے گا‘، ایر_ان کی بحرین کو کھلی دھمکی

🚨 (14) ایر_ان نے خلیجی ممالک کو نئے سیکیورٹی اتحاد کی پیشکش کر دی، ایر_انی میڈیا

🚨 (15) امریکا اور ایر_ان ایک دوسرے پر حملے بند کرنے پر متفق، کل دوحا میں اہم مذاکرات کا امکان

🚨 (16) پی آئی اے کی نجکاری ملکی معاشی ایجنڈے کا ایک اہم سنگ میل ہے، وزیراعظم

🚨 (17) پنکی کیخلاف کچھ نہیں ہوگا، اسے جلد صدارتی ایوارڈ ملے گا، سینیٹر ابڑو

🚨 (18) قطر میں منجمد 12 ارب ڈالرز میں نصف رقم جلد ہمارے حوالے کردی جائے گی؛ ایر_انی صدر

🚨 (19) کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا؛ پورے شہر میں سیاہ بادل چھا گئے؛ ویڈیو وائرل

🚨 (20) پاکستان کے ارسلان ایش نے ایک اور تاریخ رقم کر دی، آٹھویں بار عالمی چیمپئن بن گئے

🚨 (21) اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے 14 قیدی فرار، چار دوبارہ پکڑے گئے

🚨 (22) دشت واقعہ: ’بہو کو بھی گولیاں لگیں، وہ پانچ گھنٹے اکیلی تھی اور وصیت لکھوانا شروع کردی تھی‘

🚨 (23) پی آئی اے کی ملکیت باضابطہ منتقل، نئے مالکان نے آج سے چارج سنبھال لیا

🚨 (24) امریکی صدر نے کل دوحہ میں ایر_ان مذاکرات اور پیٹرول قیمتوں میں کمی کی تصدیق کردی

🚨 (25) کراچی میں دہشت گرد حملہ؛ پاکستان کا افـغـاـ ن طاـ لباـ ن حکومت سے شدید احتجاج، ناظم الامور طلب

🚨 (26) پاکستان سے بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں، افـغـاـ ن سفیر

🚨 (27) ثابت ہوگیا کہ افـغـاـ ن سرزمین اور شہری پاکستان میں حملوں کی منصوبہ بندی اور دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

🚨 (28) کراچی میں ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے، ایک کلو ٹماٹر 300 روپےکا ہوگیا، کئی شہروں میں 400 تک پہنچ گیا

🚨 (29) شادی میں دلہن کو ملنے والے سونےکے زیورات اس کی ذاتی ملکیت ہیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ

🚨 (30) ریاستی اداروں پر الزامات کا کیس: عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

🚨 (31) وفاقی حکومت نے غیرقانونی طور پر مقیم افـغـاـ ن شہریوں کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا

🚨 (32) پاکستان کے پانی پر ہاتھ ڈالنے والے کا ہاتھ کاٹ دیں گے، مصدق ملک، عطا تارڑ کا بھارت کو دوٹوک پیغام

🚨 (33) یکم جولائی سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا خدشہ

🚨 (34) پاک بحریہ کے شہیـد افسرکی اہلیہ الویرا حمزہ نے نیوی میں بطور آفیسرکمیشن حاصل کرلیا

🚨 (35) 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران اور بشریٰ بی بی نے فیصلہ چیلنج کردیا، سزا معطلی کی درخواست

🚨 (36) گل پلازہ میں آگ حادثاتی قرار، غفلت پر یونین کمیٹی صدر تنویر پاستا سمیت دیگر ملزم نامزد

🚨 (37) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی میچ فیس میں اضافہ، پی ایس ایل 12کا بجٹ بھی منظور

🚨 (38) 2300 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار 936 روپے میں فروخت ہورہا ہے

🚨 (39) کاہنہ میں ذہنی معذور لڑکی سے زیـاـ دتی کرنے والا فوٹیج کی مدد سے گرفتار

🚨 (40) وزیر ریلوے نے 19 فیصد خسارے کی رپورٹ حقائق کے برعکس قرار دے دی

🚨 (41) کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے میں ملوث زخمی دہشت گرد کے ہوشربا انکشافات

🚨 (42) گیس کی عدم فراہمی، سی این جی ایسوسی ایشن کا سوئی گیس دفتر کے باہر دھرنے کا اعلان

🚨 (43) سندھ کا تعلیمی نصاب پورے ملک میں سب سے بہتر ہونے کا دعویٰ

🚨 (44) 190 ملین پاؤنڈ کیس؛ کیا آپ عدالت پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ وکلاء پر برہم

🚨 (45) کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

🚨 (46) اٹلی پاکستان کو 6.3 ارب روپے قرض دے گا، معاہدے پر دستخط

🚨 (47) فائز عیسیٰ کو آج تک سمجھ نہیں آیا کہ اس نے اپنے منصب سے غداری کی، علیمہ خان

🚨 (48) سپریم کورٹ عمران خان کے معاملے میں انصاف کرے، یہی اس کی ذمہ داری ہے، وکلا

🚨 (49) فیفا ورلڈ کپ ناک آؤٹ مرحلہ میں داخل، کراچی کے منی برازیل میں میدان سج گیا

🚨 (50) بین اسٹوکس کے الوداعی میچ میں انگلینڈ کو عبرتناک شکست، نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کرلی

🚨 (51) بھارت کیخلاف تاریخی سیریز جیتنے کے بعد آئرلینڈ کے ہیڈ کوچ مستعفی

🚨 (52) مالی سال کے آخری ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب 48 کروڑ ڈالر سے زائد ہوگئے

🚨 (53) مالی سال 25-26: پاکستانیوں نے ملکی تاریخ کا مہنگا ترین پیٹرول اور ڈیزل خریدا

🚨 (54) آزاد کشمیر میں راستوں کی بندش سے متعلق بی بی سی اردو کی رپورٹ حقائق کے منافی قرار

🚨 (55) ویسپا کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریبات کا انعقاد

🚨 (56) ناسا کا پرانی خلائی دوربین کو بچانے کے لیے 3 کروڑ ڈالر کا ریسکیو مشن

🚨 (57) سائنس دانوں نے پہلی بار انسانی خلیے کی تفصیلی تھری ڈی ویڈیو جاری کردی

🚨 (58) خلاباز نے اسپیس اسٹیشن سے طوفانی بادلوں کی مسحور کن تصویر شیئر کردی

🚨 (59) کراچی؛ پولیس سب انسپکٹر کی ٹارگٹ کلنگ کا منصوبہ ساز انتہائی مطلوب مجرم گرفتار

🚨 (60) جنوبی ایشیا: غیر ملکی قرض تلے دبے 8 ممالک میں بھارت سرفہرست، پاکستان کا دوسرا نمبر

🚨 (61) ڈیجیٹل اتھارٹی کو ملک کی مرکزی ڈیٹا ریگولیٹر اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

🚨 (62) سندھ میں پولیو وائرس کے خاتمے کی جدوجہد میں پیشرفت، ماحولیاتی نمونوں کے نتائج میں نمایاں بہتری

🚨 (63) ملک میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد پاکستان کی افـغـاـ ن صوبے پکتیا، پکتیکا اور کنڑ میں کارروائی، 25 دہشت گرد ہلاک

🚨 (64) پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے 13 جولائی کو اسلام آباد سے روانہ ہوگی

🚨 (65) کراچی؛ بیٹے نے سوتیلی ماں کو کلہاڑی کے پے در پے وار کرکے قتــل کر دیا

🚨 (66) انسداد اسمگلنگ آپریشن؛ 2 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، خواتین سمیت 16 ملزمان گرفتار

*