6

امریکہ کا ایران میں اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان میزائل و ڈرون سٹوریج مقامات اور ساحلی ریڈار

امریکہ کا ایران میں اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان میزائل و ڈرون سٹوریج مقامات اور ساحلی ریڈار تنصیبات کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا ہے: امریکہ
ایران کا حملے کے بعد خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے اُن جہازوں کے لیے محفوظ راستے کی ضمانت نہیں دی جا سکتی جو ’غیر واضح انتظامات، متوازی راستوں، یا ایران کو بطور ساحلی ریاست نظرانداز کرتے ہوئے‘ سفر کرتے ہیں: ایران
آبنائے ہرمز سے صرف تہران کی جانب سے مقررہ کردہ گزرگاہوں سے جہازوں کو گزرنے کی اجازت ہو گی: پاسداران انقلاب
امریکی ٹیرف میں برتری کا فریم ورک طے نہ پانے تک امریکہ سے تجارتی معاہدہ نہیں ہو گا: انڈیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں