16

*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک ہفتہ برقرار رہیں گی، نوٹیفیکیشن جاری*

*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک ہفتہ برقرار رہیں گی، نوٹیفیکیشن جاری*

*🔥عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کے باوجود حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم کرنے کے بجائے انہیں فی الحال برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئل انڈسٹری اور حکومت کے درمیان قیمتوں کے تعین پر اختلافات کے باعث یہ فیصلہ سامنے آیا ہے*

*💥جب پٹرول 137 روپے مہنگا ہوا تھا تب آئل کمپنیز کی جانب سے کوئی اعتراض نہیں آیا، آج قیمتیں 50 روپے فی لیٹر تک کم ہونی تھی تو آئل کمپنیز کو نقصان یاد آگیا۔۔۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں