8

فیصل آباد۔۔۔۔۔۔۔ انسانیت کی خدمت سے دلوں کو سکون ملتا ھے۔

فیصل آباد۔۔۔۔۔۔۔
انسانیت کی خدمت سے دلوں کو سکون ملتا ھے۔المصطفی فاؤنڈیشن اور قائد اعظم ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر انتظام ایک روزہ فری میڈیکل اور گائنی کیمپ المصطفی مرکز بلال کلینک روضہ پارک منصور آبآد میں ڈاکٹر غلام حسین زاہد مرکزی صدر المصطفی فاؤنڈیشن لگایا گیا۔جس میں ایم ڈی محمد علی کلاسن۔فنانس سیکرٹری فیصل یعقوب۔ابرار ضیاء۔المصطفی فاؤنڈیشن میڈیکل مشن کے کوارڈنیئٹر ڈاکٹر کاشف نوید۔کوارڈنیئٹر ٹاون مدینہ ٹاؤن خلیفہ محمد سلیم سلطانی نے خدمات سرانجام دیں۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے انہوں نے کہا کہ المصطفی فاؤنڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے کوشاں ھے۔اللہ تعالی شہداء کربلا کے صدقے تمام رضکاروں کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں