ڈپٹی کمشنر نوشہرہ گوہر زمان وزیر نے دفتر میں ائے ہوئے سائلین اور وفود سے ملاقات۔
ڈپٹی کمشنر نوشہرہ گوہر زمان وزیر نے دفتر میں ائے ہوئے سائلین اور وفود سے ملاقات۔
انہوں نے وفود کے مسائل سنے اور متعلقہ ضلعی افسران کو حل کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی۔
نوشہرہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صوبائی حکومت کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر نوشہرہ گوہر زمان وزیرنے دفتر میں آئے ہوئے سائلین اور وفود سے ملاقات۔سائلین اور وفود نے اپنے علاقائی، اجتماعی اور ذاتی مسائل سے آگاہ کیا۔انہوں نے وفود کے مسائل سنے اور متعلقہ ضلعی افسران کو حل کیلئے اقدامات کی ہدایت کی۔ڈپٹی کمشنر نوشہرہ گوہر زمان وزیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام الناس کو بلا تاخیر ریلیف کی فراہمی اور ان کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے۔