ہارون آباد (بیورورپورٹ)ایام محرم الحرام ، سبز اور گرم مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ،انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹیاں خاموش ،شہریوں کولنگر ونیاز میں پریشانی، بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کی آمد کیساتھ ہی منافع خور تاجروں نے اپنی کمرکس لی ہےاور سبز اور گرم مصالحہ جات ٹماٹر ، پیاز ، ہری مرچ ، ادرک ، لہسن ، لیموں ، آلو ، چاول ، چینی ، چھولے ، گھی ، کوکنگ آئل ، تیل ، لال مرچ اور گرم مصالحوں سمیت نیاز و لنگر کے استعمال کی دیگر اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے ، شہریوں نے اشیاءخوردنوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بالا حکام سے نوٹس لیتے ہوئے زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف کاروائی اور پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال کرنے کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]