عنوان. ڈرائیور بادشاہ
تحریر. ڈاکٹر پونم نورین گوندل لاہور
مسز حبیب ایک نشریاتی ادارے کی ڈائریکٹر تھیں،ان کا ڈرائیور پچھلے ایک ہفتے سے چھٹی پہ تھا ان کا گھر آفس سے بہت دور تھا اور ڈرائیور ان کی مجبوری تھا کہ میاں ملازمت کے سلسلے میں بیرون ملک مقیم تھے اور دونوں بیٹے اپنی اپنی پڑھائی جے سلسلے میں دوسرے شہروں میں، اکیلی مسز حبیب گھریلو ملازمین اور ڈرائیور کے رحم و کرم پہ تھیں اور گھریلو ملازمین اور ڈرائیور حضرات کو اگر بھنک پڑ جاے کہ ما لک کسی پریشانی میں ہیں تو پھر ایسے نازو ادا دکھاتے ہیں کہ زچ کرنے میں کوی کسر نہیں چھوڑتے. تو مسز حبیب کے ڈرائیور کی اچانک چچی فوت ہو جانے کے بعد مسز حبیب کی جان پہ بنی ہوی تھی، ڈراییونگ انھیں آتی نہ تھی اور ڈرائیور صاحب کے ارادے وآپسی کے دکھتے نہ تھے فون کر کر کے ڈرائیور کو وآپس بلانے کے تمام جتن ناکام ہو چکنے کے بعد مسز حبیب نے بھی چھٹی لینے ہی میں عافیت جانی تھی.
تو ڈرائیور بادشاہ اتنی بڑی طاقت ہے کہ چلتے ہوے نظام کو منجمد بھی کر سکتے ہیں.
ساری عمر ڈرائیوروں ہی میں گزر گءی اور اگر سچ پوچھیں تو ڈرائیور برادری کی استادیاں دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے، ایک ڈرائیور صاحب کسی دور افتادہ گاوں سے تشریف لاے تھے دو دن بعد معص
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]