جنڈانوالہ /بھکر(راجہ نورالہی عاطف سے) نورپورتھل پریس کلب کے صدر سیٹھ ثمرسلطان و عہدیداران ایم نوردین، ملک غلام جیلانی وڈھل، محمد نسیم ، تصور عباس بھٹی ، ملک ضیغم عباس بگھور ،سئنیر صحافیوں ملک حاجی شوکت حیات کھارا ، راجہ نورالہی عاطف اور دیگر نے ڈاکٹر زبیر حسن لنگڑیال کو تھل یونیورسٹی بھکر میں لیکچرر BPS-18 میں مستقل تقرری پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوءے ان کےلیے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ان کی شخصیت علم، شفقت اور خلوص کا حسین امتزاج ہے۔ سول سیکرٹریٹ لاہور اور محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب میں طویل خدمات پیش کرچکے ہیں۔ آپ بہترین محقق، باذوق ادبی شخصیت اور دردِ دل رکھنے والے سماجی شخصیت ہیں۔ انہوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ وہ نونہالان وطن کی ہمہ جہتی تعلیم و تربیت کےلیے اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن نبھائیں گے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]