12

9 مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید کی سزا، شاہ محمود بری*

*9 مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید کی سزا، شاہ محمود بری*

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی کو پولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنایا۔

عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس میں نامزد پی ٹی آئی کی سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں