12

*کے پی حکومت نے وفاق کو گرانٹ عمران خان کیساتھ ملاقات سے مشروط کردی*

*کے پی حکومت نے وفاق کو گرانٹ عمران خان کیساتھ ملاقات سے مشروط کردی*

خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق کو گرانٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ملاقات سے مشروط کردی۔

پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں وزیراطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کا کہنا تھا کہ جب تک بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہوتی ہم کٹوتی نہیں کرنے دیں گے، 7 مہینوں سے بانی پی ٹی آئی سے فیملی کی ملاقات نہیں ہوئی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں