11

جھنگ ابتدائی معلومات کے مطابق* خاتون نے مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے کے باعث اپنے

جھنگ ابتدائی معلومات کے مطابق*
خاتون نے مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے کے باعث اپنے بچوں سمیت دریا میں چھلانگ لگا دی۔ مقامی افراد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بحفاظت نکال لیا، جبکہ تینوں بچے پانی کے بہاؤ میں بہہ گئے۔ ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیمیں بچوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں….!!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں