لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوجیوں کی جھڑپ میں ایک افسر سمیت 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے جس کے بعد اسرائیلی وزیر بن گویر کا اشتعال انگیز بیان سامنے آیا۔
بن گویر نے کہاکہ اسرائیل کو دنیا پر واضح کرنا چاہیے کہ اس کے شہریوں کے خون کا بدلہ لیا جائے گا، پورے لبنان کو جلایا جانا چاہیے اور ہر اسرائیلی ماں کے آنسو کے بدلے ہزار لبنانی ماؤں کو رونا چاہیے
پاکستان اور مسلم دنیا سے متعلق مستند اور تصدیق شدہ خبریں حاصل کرنے کیلئے ریئل فیس میڈیا کا