9

پری زاد کے محل نما گھر کا اصل مالک گرفتار!

پری زاد کے محل نما گھر کا اصل مالک گرفتار!

مشہور ڈرامہ “پری زاد” میں دکھایا جانے والا اسلام آباد کا عالی شان محل نما گھر، جسے لوگ کسی بڑے رئیس کی ملکیت سمجھتے تھے، دراصل خیبرپختونخوا کے محکمہ C&W کے ایک گریڈ 12 کے ہیڈ کلرک قیصر اقبال کا نکلا!

یہ حیران کن انکشاف 40 ارب روپے کے کوہستان میگا اسکینڈل کی تحقیقات کے دوران سامنے آیا۔

احتساب عدالت میں سرنڈر کیے گئے اثاثوں میں شامل ہیں:
▪️ 56 کروڑ روپے نقد
▪️ ایک کلو سونا
▪️ 5 قیمتی گاڑیاں
▪️ ہزاروں ڈالرز اور پاؤنڈز
▪️ اور مجموعی طور پر 1 ارب 23 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے اثاثے

سوچیے… اگر ایک کلرک کے اثاثے یہ ہیں، تو پھر اوپر والوں کا حساب کیا ہوگا؟ 🤔

information☂️☂️☂️

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں