کراچی والو یہ ھے وہ نہر جس کا نام کراچی کینال ھے جو کوٹری بیراج سے 200 فٹ چوڑی صرف اورصرف کراچی کے عوام کیلیے نکلتی ھے اور اس میں جو پانی دیا جاتا ھے یہ پنجاب کا کراچی کیلیے 12000 کیوسک اضافی پانی ھے جو پنجاب کے عوام مختلف نہروں میں وارہ بندی کرکے کٹوتی کرکے دے رھے ہیں جو کراچی پہنچتا ھے تو ٹینکروں میں بھر کر کراچی میں مستقل بسنے والے مہاجر پشتون پنجابی ھزارے وال کشمیری گلگتی بلوچ اور گجراتی میمن کو پٹرول کے نرخ فروخت کیا جا رہا ھے جس سے حاصل ھونے والا 95 فیصد پیسہ سوئٹزرلینڈ کے بینکوں میں جمع کیا جارہا ھے اور 5فیصد کلہاڑی اور اجرک پرستی پر خرچ کر کے پورے سندھ کو بیوقوف بنایا جارہا ھے
اس پانی کو آپکا بھای نوید ملہی آپکے گھروں تک آپکی فیکٹریوں تک فری پہنچانا چاہتا ھے بس اسکے لیے میری ایک ھی ڈیمانڈ ھے آپ نے پشتون بن کر شاھی سید کی پیروی جاری رکھنی ھے مہاجر بن کر آفاق احمد اور الطاف صاحب کی پیروی جاری رکھنی ھے سندھی بن کر جی ایم سید اور بھٹو کی پیروی جاری رکھنی ھے بلوچ بن کر مینگل مری بگٹی کی پیروی جاری رکھنی ھے میں آپ کو کسی سے لاتعلق ھونے کا نہیں کہتا بس اتنا کہونگا ان سب کے ھوتے ھوۓ آپکو لوٹا جارہا ھے جہاں آپ نے آدھی صدی انکو سپورٹ کرکے اپنا شہر اپنا علاقہ تباہ کیا ھے وہاں کچھ عرصہ کیلیے اپنے اس بھای کیساتھ سبزھلالی پرچم پکڑ کر چلو یہی پانی آپکی گلیوں میں سندھ گورنمنٹ فری دیتی ھوئ نظر نہ آۓ تو کہنا ہم آپکو نہیں کہتے آپ اسلحہ اٹھاو ہم آپکو نہیں کہتے کسی کو پناہ گیر بھوکا ننگا کہو بس میں یہ کہتا ھوں میری آواز سنو اور دوسروں کو سناو ابھی اس پوسٹ کو شیعر کرو ابھی اپنے دوستوں کو میرے پیج کا لنک بھیجو انہیں کہو اسے فالو کریں مجھے یوٹیوب ٹک ٹاک اورx پر بھی فالو کریں اگر کبھی یہاں سے غایب ھوا تو وہاں نظر آونگا
پنجاب سے آپکا بھای نوید ملہی پاکستانی
نورپورتھل(راجہ نورالہی عاطف سے)تحصیل نورپورتھل میں یومِ عاشورہ کے تمام جلوس اور
جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب علی حسین نے میڈیا کو بتایا ہے کہا
اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کا لبنان معاہدے پر بیان
ٹھٹہ رپورٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ جمعیت علماء اسلام یونٹ سونڈا کا دستوری عمومی اجلاس منعقد
ٹھٹھہ رپورٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ سرمد علی بھاگت کی ہدایت پر