ایران–امریکہ معاہدہ (MoU) پر اہم پیش رفت
ایرانی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ثالثوں کے ذریعے اس وقت ضروری مشاورت جاری ہے
تاکہ
مجوزہ معاہدے کے حتمی متن (wording) کو مکمل اور طے کیا جا سکے۔
وزارت کے مطابق
مذاکرات کا آغاز اس وقت تک ممکن نہیں
جب تک مفاہمت کی یادداشت (MoU) کے آرٹیکل 1، 4، 5، 10 اور 11 پر مکمل عملدرآمد نہ ہو جائے اور یہ عمل مسلسل جاری نہ رہے۔
مزید کہا گیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں اجلاس کا انعقاد اب فوری ضرورت نہیں رہا،
اور اب کوششیں جاری ہیں کہ آئندہ چند دنوں میں نیا اجلاس طے کیا جائے۔
یاد رہے کہ رپورٹ کے مطابق MoU کے آرٹیکل 13 میں یہ شرط شامل ہے کہ:
معاہدے پر دستخط اور مذکورہ اہم آرٹیکلز پر عملدرآمد کے آغاز کے بعد ہی
United States
اور
Islamic Republic of Iran حتمی معاہدے کے دیگر نکات پر
باضابطہ مذاکرات شروع کریں گے۔
یہ تمام پیشرفت ثالثوں کے ذریعے جاری رابطوں کے تحت ہو رہی ہے، جبکہ خطے کی صورتحال اور سفارتی سرگرمیوں پر بھی قریبی نظر رکھی جا رہی ہے۔
پہلے طے شدہ منصوبے کے برعکس اب Switzerland میں فوری ملاقات کی ضرورت کم ہو گئی ہے۔🔥