*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا*
*🔥پٹرول کی قیمت میں 74 روپے 28 پیسے کمی کردی گئی*
*💥ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے 31 پیسے کمی کردی گئی، نوٹیفکیشن*
*💥پٹرول کی نئی قیمت 299 روپے 50 پیسے مقرر، ڈیزل کی نئی قیمت 311 روپے 47 پیسے مقرر*
*🌹اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 7 روز کے لیے ہوگا*