*پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 48 روپے 29 پیسے کمی*
اسلام آباد: مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 48 روپے 29 پیسے کمی کی گئی ہے۔
مٹی کے تیل کی نئی قیمت 233 روپے 90 پیسےفی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔ قیمت میں کمی کا اطلاق آج سے کیا گیا ہے۔
پہلے مٹی کے تیل کی قیمت 282 روپے 19پیسے فی لیٹر تھی۔