10

*سرکاری ملازمین کیلئے پیٹرول اور گاڑیوں کی سہولت بحال، جمعہ کی چھٹی ختم*

*سرکاری ملازمین کیلئے پیٹرول اور گاڑیوں کی سہولت بحال، جمعہ کی چھٹی ختم*

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی بچت کی غرض سے نافذ کیے گئے کفایت شعاری کے سابقہ اقدامات کو ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ تازہ حکم نامے کے مطابق اب سرکاری ملازمین کے لیے جمعہ کی چھٹی ختم کر دی گئی ہے، جبکہ افسران کو پیٹرول کی مکمل سہولت اور 60 فیصد سرکاری گاڑیاں دوبارہ استعمال کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔

دوسری جانب تجارتی مراکز اور کاروباری سرگرمیوں کے حوالے سے اوقات کی پابندیاں بدستور برقرار رہیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں