درگاھ حضرت صدرالدين بادشاه کے احاطے سے 35سالہ نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد،اسپتال روانہ
سکھر/روہڑی(بیورورپورٹ)تھانہ روہڑی کی حدود درگاھ حضرت صدرالدين بادشاه کے احاطے سے 35سالہ نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد ہوئی اور اطلاع ملنے پر پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ایدھی ایمبولینس ذریعے اسپتال منتقل کی پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق نوجوان کے حوالے سے مزید تفشیش جاری فنگر پرنٹس ذریعے شناخت کی جائے گی۔