سکھر(بیورورپورٹ)ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری، بروقت کارروائی دوران مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہونے کے بعد اصل مالک کے حوالے خبر کے مطابق تھانہ اے سیکشن ایس ایچ او احمد علی شر نے لانچ موڑ چوکی انچارج لالا ممتاز کے ہمراہ شمس آباد سکھر کے علاقے میں بروقت کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شہری کی چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی واقع رہے کہ تھانہ اے سیکشن کی حدود سے شہری زبیر احمد میمن ولد بشیر احمد میمن کی سندھ گرین ہوٹل سے نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کر کہ فرار ہوگئے تھے ،مسروقہ برآمد موٹر سائیکل قانونی کاروائی کے بعد اصل مالک زبیر میمن کے حوالے کردی گئی مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہونے پر مالک نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور سکھر پولیس کی کارکردگی کو سراہا جبکہ دوسری جانب ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے پولیس ٹیم کی بہترین کاروائیوں پر شاباشی کا پیغام دیا ہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]