12

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شہر و گردونواح میں میں گیس کی قیمت میں اضافہ، گیس

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شہر و گردونواح میں میں گیس کی قیمت میں اضافہ، گیس کی قیمت میں اضافے سے لکڑی کوئلہ گرمی بھی مہنگا ہے تفصیلات کے مطابق شہر و گردونواح میں مہنگائی کے ستائے شہریوں پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا تحصیل بھر میں گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہے جبکہ متعدد دکاندار گیس 500 روپے فی کلو تک فروخت کر رہے ہیں جس پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے
دوسری جانب حکومت کی جانب سے جون 2026 کے نوٹیفکیشن کے مطابق گیس کی سرکاری قیمت کچھ اور ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ سرکاری نرخ اور مارکیٹ قیمت میں فرق ناقابل برداشت ہے جبکہ انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث دکاندار کھلے عام منافع خوری کر رہے ہیں عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ گیس کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور زائد نرخ وصول کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے تاکہ پہلے سے مہنگائی کی چکی میں پسنے والے عوام کو مزید ریلیف مل سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں