اسسٹنٹ کمشنر سعد بن خالد کی اپنی ریونیو ٹیم و نمبر دار راو محمد خالد شریف کے ہمراہ موضع خانپور کا وزٹ
میلسی ( . . بیو رو چیف و ہا ڑ ی ) اسسٹنٹ کمشنر سعد بن خالد نےمحرم الحرام میں منعقد ھونے والے پروگرامز مجالس و تعزیہ وماتمی جلوس کے حوالے سے روٹس کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے لائسنس داران سے ملاقات کرتے ھوے امن و امان کی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیا
بعد ازان اسسٹنٹ کمشنر سعد بن خالد نے أبیانہ کی وصولی پر زور دیتے ھوے پٹواری حلقہ رانا محمد سجاد اشرف۔و گرداور حلقہ رانا اللہ وسایا نون کو واضع ہدایت کرتے ھوے کہا کہ جون کے مہینہ کے اندر ان تمام باقی داران سے زیادہ سے زیادہ ریکوری وصول کرکے داخل خزانہ سرکار کرائی جاے انہوں نےمزید کہا کہ نمبرداران ریکوری مہم میں ہمارے بازو ہیں انہیں جاہیے کہ وہ پٹواری حلقہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں ۔انہوں نے یہ بھی واضع کیا کہ اگر کوئی زمیندار کاشتکار واجبات سرکار نہ دے یا تعاون نہ کرے تو اسکی گرفتاری عمل لایی جاے گی
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]