لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) پی پی 83 خوشاب سے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی سردار ظفر خان بلوچ نے حلف اٹھا لیا۔ دریں اثناء
صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے پنجاب اسمبلی کا وزٹ کیا اور نو منتخب ایم پی اے سردار ظفر عباس خان بلوچ کو حلف اٹھانے پر مبارکباد دی، اس موقع پر وزیر اطلاعات محترمہ عظمی ا بخاری ، ملک محمد آصف بھاء اعوان ایم پی اے، چیرمین زکوۃوعشر کونسل رانا منور غوث خان، چیرمین سٹینڈنگ کمیٹی داخلہ صفدر ساھی ، سید عمران شاہ اور دیگر دوست احباب موجود تھے۔ نو منتخب رکن صوبائ اسمبلی سردار ظفر خان بلوچ کو ان کے حلقہ نیابت کے عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں نے بھی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]