چن (راجہ نورالہی عاطف سے)
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کی ہدایت پر موضع چن میں گورنمنٹ ہائی سکول کے سامنے حادثات سے بچاؤ کیلئے سپیڈ بریکر نصب
گزشتہ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں ان سپیڈ بریکرز کے قیام کیلئے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات انجینئر گل اصغر خان بگھور نے محکمہ ہائی وے کو ہدایات دی تھیں جس پر آج کام شروع کردیا گیا.
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]