12

ہارون آباد:(ثاقب) بہاولنگر روڈ پر کھاٹاں اسٹاپ کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی میں ہولناک تصادم ہو گیا

ہارون آباد:(ثاقب) بہاولنگر روڈ پر کھاٹاں اسٹاپ کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی میں ہولناک تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں ٹرک پر سوار دو افراد، 28 سالہ نعمان اور 38 سالہ رضوان شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 ہارون آباد کے عملے نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور فوری طور پر ٹی ایچ کیو (THQ) ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے جبکہ ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں