19

ٹھٹھہ رپوٹ عبدالعزیز شیخ دعا نیوز ایوان صحافت پریس کلب مکلی ٹھٹھہ کے سیاسی سماجی رہنما سفیر امن سیدالطاف حسین شاہ شیرازی ڈاکٹر رحمان نھڑیو کو حج کی

ٹھٹھہ رپوٹ عبدالعزیز شیخ دعا نیوز ایوان صحافت پریس کلب مکلی

ٹھٹھہ کے سیاسی سماجی رہنما سفیر امن سیدالطاف حسین شاہ شیرازی ڈاکٹر رحمان نھڑیو کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر ان کو مبارک باد دینے کے لے ان کی بیٹھک پر پہنچے۔

ٹھٹھہ کے سیاسی سماجی رہنما سفیر امن سید الطاف حسین شاہ شیرازی ڈاکٹر رحمان نھڑیو کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر ان کی بیٹھک پر پہنچے اور ان کو مبارک باد پیش کی اس موقعے پر سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے کہا کہ اللہ پاک حج کی سعادت حاصل کرنے کی توفیق ہر مسلمان کو عطا فرماے اس موقعے پر ٹھٹھہ کے شہری بھی موجود تھے اور سب نے ڈاکٹر رحمان نھڑیو کو مبارک باد پیش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں