سردار عتیق احمد نے بڑی گہری بات کی کہ ایک طرف تو بھارت 40 لاکھ سے زائد غیر کشمیریوں کو کشمیر میں لا کر بسا رہی ہے اور دوسری طرف ہم پاکستان میں رہنے والے 50 لاکھ مہاجرین کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیتے ہیں اور کل اگر رائے شماری ہوتی ہے اس میں بھارت کا یہ موقف ہوگا کہ پاکستان نے تو ان لوگوں کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا ہے لہذا یہ اب کشمیری نہیں ہے تو یہ جو اج ہماری پوزیشن مضبوط ہے وہ اس عمل کے بعد کمزور ہو جائے گی اور بھارت یہی چاہتا ہے میں نہیں کہوں گا کہ کوئی بھارت کا ایجنٹ ہے لیکن مودی کی یہی خواہش ہے کہ کسی طرح ان مہاجرین کے ووٹ کے حق کو ختم کر دیا جائے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]