*🛑 07 جون 2026 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) گلگت بلتستان انتخابات کا پہلا مکمل نتیجہ آگیا، پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب
🚨 (2) گلگت بلتستان انتخابات: غیر حتمی نتائج کااعلان، جی بی اے 7 سکردو 1 میں پی پی، 24 گانچھے 3 میں آزاد امیدوار کامیاب
🚨 (3) دشمن کو آج رات مقبوضہ علاقوں کے آسمان پر ہمارا جواب دکھائی دے گا، ایرـ ان کا آج رات دوبارہ اسراـ ئـیـل پر حملہ کرنے کا اعلان
🚨 (4) گلگت بلتستان میں پولنگ اسٹیشنوں کو دور منتقل کرکے ہماراووٹ بینک متاثرکیاگیا: قمر زمان کائرہ
🚨 (5) جی بی اے 2 پولنگ اسٹیشن نمبر 403 پر لیگی کارکنان اور جیالوں میں جھگڑا
🚨 (6) گلگت بلتستان انتخابات میں امن و امان کی صورتحال بہتر رہی: چیف الیکشن کمشنر
🚨 (7) گلگت بلتستان الیکشن، انٹرنیٹ سروس اچانک بند
🚨 (8) جی بی الیکشن: ابھی تک موصول متعدد فارم45کے مطابق پی ٹی آئی کوبرتری حاصل ہے، شفیع جان کا دعویٰ
🚨 (9) گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
🚨 (10) چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے تمام حلقوں کے آر اوزکو مصدقہ فارم 45 جاری کرنےکی ہدایت کردی
🚨 (11) گلگت: پیپلزپارٹی کے پولنگ ایجنٹس کو ‘فارم 45’ نہیں دیے جا رہے: قمر زمان کائرہ
🚨 (12) جی بی میں ہرطرف شیر، شیر کی آوازیں آرہی ہیں، پی ٹی آئی کے امیدوار پورے نہیں وہ قبل ازوقت دھاندلی کا واویلا کس منہ سے کررہے؟ عظمیٰ بخاری
🚨 (13) فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر اہم پیش رفت متوقع
🚨 (14) 24نشستوں پر انتخاب، حکومت سازی کے لیے کسی بھی جماعت یا اتحاد کو 17 نشستوں کی سادہ اکثریت درکار
🚨 (15) عبد اللہ شاہ غازی کے عرس کے موقع پر کراچی میں 8 جون پیر کو چھٹی کا اعلان
🚨 (16) سولر توانائی اور الیکٹرک گاڑیوں کو دی گئی ٹیکس رعایتیں ختم یا محدود کیے جانے کا امکان
🚨 (17) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
🚨 (18) پی پی پی کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار، صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات کا امکان
🚨 (19) اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی
🚨 (20) آئی سی سی کے بھارتی چیئرمین جے شاہ اور پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کا مصافحہ توجہ کا مرکز بن گیا
🚨 (21) پاکستان 64 سال بعد بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
🚨 (22) معروف ٹک ٹاکر ندیم نانی والا رات حوالات میں گزارنے کےبعد عدالت میں پیش، پولیس پروٹوکول فراہم کرتی رہی
🚨 (23) آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ نے مہاجر نشستوں کے معاملے پر احتجاجی سیاست مسترد کر دی
🚨 (24) محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، ایر_انی سـپریم لـیڈر کیلیے وزیراعظم کا خصوصی پیغام پہنچایا
🚨 (25) آزاد کشمیر میں انتخابات کے دوران فوج، رینجرز تعینات ہوگی، چیف الیکشن کمشنر
🚨 (26) پاکستان میں بچت 30 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے کا انکشاف
🚨 (27) غیر قانونی گردہ ٹرانسپلانٹ گروہ کے دو اہم کارندے گرفتار، تحقیقات میں بڑے انکشافات
🚨 (28) بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ، صارفین حیران وپریشان
🚨 (29) آزاد کشمیر پولیس نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مرکزی دفتر سیل کردیا، ویڈیو جاری
🚨 (30) پنجاب پولیس کے مبینہ مقابلوں میں تیزی، ایک ہی دن میں 8 ملزمان ہلاک
🚨 (31) سولر پینلز پر سیلز ٹیکس ایک سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے، بیٹریوں اور انورٹرز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگنے کا امکان
🚨 (32) کراچی؛ بیوی کی ناراضگی پر شوہر نے پھندے سے لٹک کر جان دے دی
🚨 (33) صدر ٹرمپ کا ایر_ان سے متعلق سخت مؤقف، پابندیاں اور منجمد اثاثے معاہدے سے مشروط
🚨 (34) لارڈز کے تاریخی میدان پر انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی جیت کو یاد گار بنادیا
🚨 (35) آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے 15 سے 20 لاکھ ڈالر فیس وصولی کا انکشاف
🚨 (36) امریکا کے متضاد اور بدلتے بیانات مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں: ایر_ان
🚨 (37) معاہدے سے قبل پابندیاں ختم ہونگی نہ ہی منجمد اثاثے بحال ہونگے: ٹرمپ
🚨 (38) سوشل میڈیا پر اوکاڑہ اور ساہیوال کی مزاحیہ جنگ: ’ٹرمپ نے ہاتھ کھڑے کر دیئے‘
🚨 (39) حکومت بلوچستان ڈاکٹروں کے جائز مطالبات منظور کرے گی، بابر یوسفزئی
🚨 (40) وزیر تعلیم خیبرپختونخوا مینا خان کو پشاور ایئرپورٹ پر روک دیا گیا
🚨 (41) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مسافر بس اور گاڑی میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق
🚨 (42) تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر کی جان بچانے والے وارڈ بوائے کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان
🚨 (43) پنجاب اسمبلی کا 42 واں اجلاس کل ہوگا، ایجنڈا بھی جاری
🚨 (44) خیبر پختونخوا: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کافیصلہ
🚨 (45) سی ایم پنجاب کیو آر پینک بٹن سسٹم متعارف, اہم حفاظتی فیچرز شامل
🚨 (46) وزیراعلیٰ مریم نواز نے مزید650 ڈے کیئر سنٹرز کے قیام کا ہدف مقرر کر دیا
🚨 (47) پاک فضائیہ نے آج کے دن اس را_ئیلی ساختہ بھارتی طیارہ مار گرایا تھا
🚨 (48) افـغـاـ ن کاروباری خواتین کی کارکردگی مردوں سے بہتر ہے: عالمی بینک
🚨 (49) جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے معاہدےکی تمام شقوں پر عمل ہوا پھر بھی انہوں نے صورتحال بگاڑنےکی کوشش کی: طارق فضل چوہدری
🚨 (50) مہاجرین نےکشمیرکیلئے عظیم قربانیاں دیں، انکی نمائندگی ختم نہیں کی جاسکتی: احسن اقبال
🚨 (51) پی پی آزادکشمیرکی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس: مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے اسمبلی سے نکالا جائےگا، بلاول
🚨 (52) ‘پتا نہیں فلک شبیر جیسے لوگوں کا دماغ کب خواتین کے کپڑوں سے نکلے گا’، حنا پرویز بٹ کا گلوکار کے بیان پر ردعمل
🚨 (53) وزیراعلیٰ بلوچستان کا تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کو بچانے والے وارڈ بوائے کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان
🚨 (54) بھارت: شدید گرمی کے باعث خطرے سے دوچار ایشیائی نسل کے شیر کے 8 بچے ہلاک
🚨 (55) محسن نقوی کی ایر_انی وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
🚨 (56) کوئٹہ: آن ڈیوٹی تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کے بھائی کا بیان سامنے آگیا
🚨 (57) پنجاب: بسوں، ویگنوں، رکشوں, ٹیکسیوں میں کیو آر پینک بٹن نصب کرنیکا فیصلہ
🚨 (58) قلعہ عبداللّٰـہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق، موسی خیل میں فائرنگ سے صحافی جاں بحق
🚨 (59) کراچی: کورنگی کازوے کے قریب ندی میں ڈوب کر دو بچے جاں بحق، واقعے پر علاقے میں کہرام مچ گیا
🚨 (60) ساہیوال میں دلخراش واقعہ، سفاک شوہر نے بہنوئی کے ساتھ مل کر بیوی اور بیٹی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
🚨 (61) کالے شیشے’ تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر ٹک ٹاکر ندیم نانی والا گرفتار’ مقدمہ درج
🚨 (62) گرمی کا توڑ، پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کی نہر میں ڈبکی۔۔!!
🚨 (63) ایک خاتون اسپتال زندگیاں بچانے گئی اس پر تیزاب پھینک دیاگیا، ماہرہ کوئٹہ واقعے پر کانپ اٹھیں
🚨 (64) طیارہ حادثہ، “چائے ناشتے” کے 49 لاکھ روپے کے بل پر بھارت میں سوشل میڈیا صارفین برہم
🚨 (65) گیس غبارے میں پرواز، بحرِ اوقیانوس عبور کرکے ٹیم امریکا سے یورپ پہنچ گئی
🚨 (66) کراچی میں آج سے گرمی مزید بڑھنے کا امکان، شہریوں کو دھوپ سے بچنے کی ہدایت
🚨 (67) بلاول آزادکشمیر کی صورتحال پر ناخوش، اہم اجلاس طلب کرلیا
🚨 (68) پرو ہاکی لیگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم مینجمنٹ میں ایک بار پھر ردوبدل
🚨 (69) سرکاری اسکیم کے تحت پاکستانیوں نے حج پر 139ارب 16کروڑ روپے خرچ کیے
🚨 (70) امریکی کامیڈین کا اس را_ئیل کیخلاف طنزومزاح سےبھرپور شو، لوگ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ
🚨 (71) جنگ بندی کی خلاف ورزی: اس را_ئیلی حملے میں لبنانی فوج کے بریگیڈیئر جنرل سمیت 10افراد شہیـد
🚨 (72) ایک لیٹر پیٹرول پر 142.41 روپے کی لیوی اور مختلف مارجنز وصولی
🚨 (73) ایر_انی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی، موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا
🚨 (74) امریکی ریاست اوہائیو میں میلےکے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
🚨 (75) حالیہ صورتحال پر سـپریم لـیڈر کیلئے وزیراعظم اور فیلڈمارشل کا خصوصی خط لیکر آیا ہوں: محسن نقوی
🚨 (76) نوشہرہ کی کپڑوں کی مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی، متعدد دکانیں جل کر خاکستر، کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل گیا
🚨 (77) کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں ایک نجی شاپنگ مال کے گراؤنڈ فلور پر قائم کولڈ اسٹوریج روم میں آتشزدگی