17

جم خانہ جھنگ کے سیکریٹری برائے 2026-27 محترم حیدر علی نانگا ایڈووکیٹ صاحب کو بلامقابلہ منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

جم خانہ جھنگ کے سیکریٹری برائے 2026-27 محترم حیدر علی نانگا ایڈووکیٹ صاحب کو بلامقابلہ منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
آپ کا بلامقابلہ انتخاب صرف ایک کامیابی نہیں بلکہ آپ کی شخصیت، کردار، باہمی تعلقات اور اراکینِ جم خانہ کے غیر متزلزل اعتماد کا عملی اظہار ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اپنی بصیرت، صلاحیتوں اور مثبت سوچ کے ذریعے جم خانہ جھنگ کو مزید فعال، مضبوط اور مثالی ادارہ بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عزت اور مزید کامیابیوں سے نوازے اور آپ کے لیے خدمت اور کامیابی کے نئے راستے کھولے۔ نیک تمنائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں