October 16, 2026

میانوالی/ونجاری: تیز جکھڑ کے بعد بارش جاری۔صبح ونجاری میں بارش نہیں ہوئی،لیکن گلا خیل،گرداری والا اور گردونواح کے علاقوں میں اچھی خاصی بارش ہوئی

Screenshot_2026-06-04_152217.109

میانوالی/ونجاری:
تیز جکھڑ کے بعد بارش جاری۔صبح ونجاری میں بارش نہیں ہوئی،لیکن گلا خیل،گرداری والا اور گردونواح کے علاقوں میں اچھی خاصی بارش ہوئی۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ رحمت کی بارش برسائے۔