74

*کراچی الیکٹرونک ڈیلرز ایسوسی ایشن کا مجرمانہ عمل*

*کراچی الیکٹرونک ڈیلرز ایسوسی ایشن کا مجرمانہ عمل*

*کراچی الیکٹرونک ڈیلرز ایسوسی ایشن کا خودساختہ بجٹ*

*کراچی الیکٹرونک ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ریاست میں اپنی ریاست*

*کراچی الیکٹرونک ڈیلرز ایسوسی ایشن آئین و قانون سے بالاتر*

*کراچی الیکٹرونک ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اچانک ہر کمپنی کے موبائل پر ہزاروں روپے بڑھا دیئے*

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) کراچی الیکٹرونک ڈیلرز ایسوسی ایشن کا مجرمانہ عمل سامنے آگیا، کراچی الیکٹرونک ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سائے تلے ڈیلروں نے خودساختہ بجٹ بنالیا، کراچی الیکٹرونک ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ریاست میں اپنی ریاست بناڈالی ہر موبائل کمپنیوں کے اسٹاک جمع کرلئے اور مہنگے نرخ عیاں کرکے فروخت کرنا شروع کردیا۔ کراچی الیکٹرونک ڈیلرز ایسوسی ایشن آئین و قانون سے بالاتر ہوکر عوام کو لوٹنے گھسوٹنے میں لگ گیا۔ متعلقہ حکومتی اداروں کی خاموشی لمحہ فکریہ بن چکی ھے۔ عوام کا وزیراعظم پاکستان اور صدر پاکستان سمیت اور وزیراعلیٰ سندھ سے اس بابت فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں