20

ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان : “کویت کے ائیرپورٹ ٹرمینل کو نشانہ بنانے کے حوالے سے ہماری تحقیقات سے پتہ چلتا ہے

ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان :

“کویت کے ائیرپورٹ ٹرمینل کو نشانہ بنانے کے حوالے سے ہماری تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ پاسداران انقلاب نے اس ہدف پر حملہ نہیں کیا ہے اور کویت ایئرپورٹ کے مسافر ٹرمینل کی تباہی امریکی پیٹریاٹ سسٹم کی خرابی کی وجہ سے ہوئی تھی۔

امریکی پیٹریاٹ میزائل ایرانی میزائلوں کو روکنے میں ناکام ہونے کے بعد اس ٹرمینل پر گرا تھا۔”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں