17

*ایران نے امریکی فوج کا “کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر” تباہ کردیا۔*

*ایران نے امریکی فوج کا “کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر” تباہ کردیا۔*

🔹ایرانی آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا: اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے چند گھنٹے پہلے، بحیرہ عمان میں ایرانی تجارتی بحری جہازوں کے خلاف امریکی جارحیت اور اس حملہ آور ملک کی طرف سے آبنائے ہرمز کے ضوابط کی خلاف ورزیوں کے جواب میں، ان شرارتوں کے “کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر” کو نشانہ بنایا، جو امریکی دہشت گرد فوج کے ایک تباہ کن جنگی جہاز پر موجود تھا۔

🔹یہ امریکی تباہ کن جہاز بحیرہ عمان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پانیوں کے قریب پہنچنے کا ارادہ بھی رکھتا تھا۔

🔹ایرانی بحریہ نے خبردار کیا ہے: ہم پوری طاقت کے ساتھ مجرم اور حملہ آور امریکی-صہیونی دشمن کی نگرانی کر رہے ہیں اور ایرانی بحری جہاز دنا کے شہداء کے خون کا انتقام انتہائی سخت طریقے سے لے کر رہیں گے اور کسی بھی جارحیت کا کم سے کم وقت میں جواب دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں