*جنگ امریکہ اور ایران کی، دھڑکن پاکستانی کی تیز*
*پیٹرول پھر مہنگا نہ ہو جائے!!*
ایران نے میزائل چلائے، پاکستانیوں نے کیلکولیٹر نکال لیے
خلیج میں دھماکوں کی گونج، پاکستان میں پیٹرول مہنگا ہونے کی چہ مگوئیاں
امریکہ ایران کشیدگی بڑھتے ہی عوام کا پہلا سوال: پیٹرول کتنے کا ہوگا؟
عوام کا تبصرہ: میزائل ادھر چلتے ہیں، بجٹ ہمارا ادھر بگڑ جاتا ہے