خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) محمد عثمان نائب پی آر او ٹو ڈی پی او خوشاب کو تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام کی عطائیگی، عوامی، سماجی تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب، ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی جانب سے کانسٹیبل محمد عثمان نائب پی آر او ٹو ڈی پی او کو دورانِ ڈیوٹی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور اپنے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دینے پر تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام سے نوازا گیا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]