16

ہارون آباد: تھانہ سٹی و صدر ہارون آباد پولیس کی کارروائی

ہارون آباد: تھانہ سٹی و صدر ہارون آباد پولیس کی کارروائی

ہارون آباد 4 ملزمان گرفتار، ملزمان سے اسلحہ ناجائز اور منشیات برآمد، ایس ایچ او تھانہ سٹی

ہارون آباد: پولیس نے مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ایس ایچ او تھانہ صدر

ہارون آباد جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی ایس پی سرکل

ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او محمد عمران

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں