14

*گوجرہ سے ٹوبہ ٹیک سنگھ تک سفر کرنے والے شہریوں کے ساتھ دن دہاڑے زیادتی*

*گوجرہ سے ٹوبہ ٹیک سنگھ تک سفر کرنے والے شہریوں کے ساتھ دن دہاڑے زیادتی*

*شبیر برادرز بس سروس گاڑی نمبر 3837 کی جانب سے 120 روپے کے مقررہ کرایے کی جگہ 200 روپے وصول کیے جا رہے ہیں، اور جب مسافر اس ناجائز اضافے پر سوال اٹھاتے ہیں تو بدتمیزی، بد اخلاقی اور دھمکی آمیز رویہ ان کا مقدر بن جاتا ہے۔*

*یہ صرف کرایہ بڑھانے کا مسئلہ نہیں، یہ عام شہری کی عزت نفس کو روندنے کا معاملہ ہے۔ ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح بس عملہ مسافروں سے بدتمیزی کر رہا ہے، گویا عوام ان کے رحم و کرم پر ہو۔*

*انتظامیہ اپنی موج میں مست کوئی پوچھنے والا نہیں عوام زلیل و خوار*

*”محمد لقمان مانی پوریا”*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں