خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج نوشہرہ میں اساتذہ کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے موضوع پر ایک معلوماتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے بارے میں آگاہی اور فہم کو فروغ دینا تھا۔
حافظ ملک نقاش افضل، اسسٹنٹ پروفیسر جامعہ ویسٹرن آسٹریلیا، اور ڈاکٹر محمد صفدر، ایسوسی ایٹ پروفیسر ریاضی جامعہ نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ)، کا کالج انتظامیہ کی طرف شکریہ ادا کیاگیا کہ جنہوں نے بطور ٹرینرز نہایت مفید اور بصیرت افروز سیشن منعقد کیا۔
خصوصی طور پر ملک شیر افضل اور سون ویلی ڈویلپمنٹ پروگرام کی کاوشوں کو بھی سراہا گیا جس کی وجہ سے اس مفید اور تعمیری ورکشاپ کا انعقاد ممکن ہوا۔
یہ ورکشاپ اساتذہ کے لیے جدید ٹیکنالوجیز اور ان کے تعلیمی میدان میں عملی استعمال کو سمجھنے میں انتہائی مفید ثابت ہوئ
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]