ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت ایف آئی اے ریکروٹمنٹ کے حوالے سے اہم اجلاس۔
اجلاس میں ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد سید شہزاد ندیم بخاری، ایف ائی اے اور این پی ایف افسران نے شرکت کی۔
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت ایف آئی اے ریکروٹمنٹ کے حوالے سے اہم اجلاس۔ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد سید شہزاد ندیم بخاری ، ایف آئی آے اور این پی ایف افسران کی شرکت۔ نیشنل پولیس فاؤنڈیشن ٹیسٹنگ سروس ایف آئی اے ریکروٹمنٹ کے حوالے سے پاکستان بھر میں بہتری انتظامات کو یقینی بنانے، شفافیت کو برقرار رکھنے اور امیدواروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔