17

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کا نیا باب: ایچ ای سی کی ڈوئل، ڈبل اور جوائنٹ ڈگری پالیسی متعارف۔

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کا نیا باب: ایچ ای سی کی ڈوئل، ڈبل اور جوائنٹ ڈگری پالیسی متعارف۔

اس پاکے تحت طلبہ اپنی تعلیم کا ایک حصہ پاکستان اور دوسرا بیرون ملک مکمل کر سکیں گے۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے ڈوئل، ڈبل اور جوائنٹ ڈگری پروگرامز کے لیے نئی پالیسی متعارف کرا دی ہے، جس کا مقصد پاکستانی جامعات کو عالمی تعلیمی اداروں سے جوڑنا اور طلبہ کو بین الاقوامی معیار کی تعلیم، مشترکہ تحقیق اور بہتر عالمی روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ اس پالیسی کے تحت طلبہ اپنی تعلیم کا ایک حصہ پاکستان اور دوسرا بیرونِ ملک مکمل کر سکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں