16

چین مشرقی ترکستان کو نيوکلئیر جنگل میں تبدیل کر رہا ہے۔

چین مشرقی ترکستان کو نيوکلئیر جنگل میں تبدیل کر رہا ہے۔

رپورٹوں کے مطابق چین نے مشرقی ترکستان کے شہر کومُل کے قریب بڑے بڑے ایٹمی میزائل اڈے اور فوجی تنصیبات بنانی شروع کر دی ہیں۔

تشویش کی بات یہ ہے کہ ان میں سے ایک جگہ لوپ نور کے قریب ہے، جہاں چین کئی دہائیوں تک ایٹمی بموں کے تجربات کرتا رہا۔ ان تجربات کے اثرات آج مشرقی ترکستان کے مظلوم لوگوں اور ماحول پر محسوس کیے جاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں