October 2, 2026

*جن و انس پانچ مراحل* *تحریر: جاوید صدیقی جرنلسٹ کراچی*

IMG-20260529-WA0074

*جن و انس پانچ مراحل*

*تحریر: جاوید صدیقی جرنلسٹ کراچی*

*1* ۔ عالم ارواح (قبل از پیدائش جن و انس)
*2* ۔ عالمِ ارض (دنیا میں جب جن و انس کی روح جسم میں داخل ہوئی)
*3* ۔ عالمِ قبر (عالمِ ارض میں جب جن و انس کی روح جسم سے جدا ھوکر صرف جسم رہ جاتی ھے اور روح عالم برزغ)
*4* ۔ روزِ محشر (جب جن و انس کی روح پلٹ کر جسم میں داخل ہوگی حساب و کتاب کیلئے)
*5* ۔ جنت و دوزخ (نیک اعمال کے تحت ناختم ہونے والی جنتی زندگی اور برے اعمال کے تحت ناختم ہونے والی دوزخی زندگی )