سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) آر پی او سرگودھا رینج محمد شہزاد آصف خان کی زیر صدارت پولیس ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس آر پی او آفس میں منعقد ہوا.اجلاس میں ڈی پی او سرگودھا محمدصہیب اشرف نے شرکت کی۔ جبکہ ڈی پی او خوشاب، میانوالی ، بھکر، سپرنٹنڈنگ انجینئر ، ایکسیئن بلڈنگ، ایس پی آپریشنز سیف سٹی ، پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول اور ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔اجلاس میں ریجن بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے جاری منصوبوں کو تعمیراتی معیار برقرار رکھتے ہوئے نئے مالی سال سے پہلے جلد از جلدمکمل کرنے کی ہدایت کی ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]