8

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی خیرپور ڈسٹرکٹ میرس کے لیے اعزاز.

سکھر بیورو چیف
سید نصیر حسین زیدی
خیرپور ڈسٹرکٹ میرس کے لیے اعزاز.

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی کے چئیرمین أولمپئین سمیع اللہ کی نگرانی میں ہونے والے سندھ۔پنجاب۔خیبرپختوان خاں۔بلوچستان۔اسلام آباد گلگت بلتستان۔آذاد کشمیر کے قومی جونئر ہا کی ٹیم کے ٹرائلز کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نےخیرپورضلعے سچل کی دھرتی وادی مہران صوبہ سندھ ہا کی ٹیم کے نوجوان نیشنل کھلاڑی ۔پاکستان ایجوکشن بورڈ کے کھلاڑی پرائم منسٹر آف پاکستان انٹر ڈویژن سندھ زون کے مین آف دی ٹورنامٹ قائداعظم گمیز 2024کی پہلی ہڑک کا اعڑاز حاصل کرنے والےجن کو خیرپور میں انڈر 17کے قومی ہاکی ٹرائلز میں سلکشن کا اعزاز حاصل ہے مگر سیکٹر نے کم عمر کی وجہ سے مدعوں نہیں کیاتھا اس وقت اس کی عمر تیرہ سال تھی اور ہاکی کی سیاست کی نظر ہوگیا تھا مگر اب پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ پر قومی ہاکی ٹیم کی سلکشن کمیٹی نے صوبہ سندھ کی جانب سے بہترین کارکردگی کی بنیاد پر خیرپور لقمان سے تعلق رکھنے والے انٹر نیشنل سیدمیثیم عباس کو قومی جونئیر ہاکی کیمپ کے لیے منتخیب کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں