11

پاکستان کی یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن۔

پاکستان کی یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن۔

پاکستان کی جانب سے 98 طلباء نے اسکالرشپس حاصل کیں۔

پیرس(نمائندہ احسان اللہ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان نے یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال بھی پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔پاکستان نے یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام Erasmus Plus میں مسلسل 5 ویں سال بھی پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔پاکستان کی جانب سے 98 طلباء نے اسکالرشپس حاصل کیں، اس سال یورپین یونین نے اپنے اسٹار پروگرام کے تحت1 ہزار 872 ا سکالر شپس کا اعلان کیا تھا۔ 80 اسکالرشپس کے ساتھ بنگلا دیش کا دوسرا اور 75 اسکالرشپس کے ساتھ بھارت کا تیسرا نمبر رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں