28 مئی 1998ء وہ تاریخی دن ہے جب پاکستان نے ایٹمی طاقت بن کر دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستانی قوم اپنی آزادی، خودمختاری اور دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔یہ دن قومی غیرت، اتحاد، جرأت اور اسلامی دنیا کے وقار کی علامت ہے۔
اعوان اتحاد پاکستان پوری قوم کو یومِ تکبیر کی مبارکباد پیش کرتا ہے اور اُن تمام سائنسدانوں، افواجِ پاکستان اور قومی قائدین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے جن کی محنت، قربانی اور ولولے نے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔
آئیے عہد کریں کہ ہم اتحاد، اخوت اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ پاکستان کی ترقی، استحکام اور سلامتی کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
*پاکستان زندہ باد*
*افواجِ پاکستان پائندہ باد*
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]