10

مئی یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب وطنِ عزیز نے اپنی دفاعی قوت کا لوہا دنیا کو

مئی یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب وطنِ عزیز نے اپنی دفاعی قوت کا لوہا دنیا کو منوایا۔ یہ دن قومی اتحاد، خودمختاری اور عوام کے عزم کی علامت ہے۔ سلام نواز شریف، جن کی قیادت میں پاکستان ایٹمی طاقت بنا اور دشمن کے عزائم کو ہمیشہ کیلئے ناکام بنایا گیا۔ آج پوری قوم اپنے محسنوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ 🇵🇰

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں