22

عیدالاضحٰی کے موقع ہسپتال ڈائریکٹر محمد طارق خان برکی نے وارڈز کا دورہ کیا۔

عیدالاضحٰی کے موقع ہسپتال ڈائریکٹر محمد طارق خان برکی نے وارڈز کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ زیر علاج مریضوں سے ملاقات کی۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد طارق خان برکی نے وارڈز کا دورہ کیا اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ زیرِ علاج مریضوں سے ملاقات کی۔اس موقع پر مریضوں کی خیریت دریافت کی گئی، عید کی مبارکباد دی گئی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ عید کا اصل پیغام محبت، خدمت اور انسانیت کے ساتھ کھڑے رہنے میں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں