سکھر(بیورورپورٹ۔ سید نصیر حسین زیدی ان لاین نیوز)ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاو¿ن جاری، تفصیلات کے مطابق تھانہ اے سیکشن پولیس کی کامیاب کارروائی، بھاری مقدار میں شراب کی بوتلیں سمیت ملزم گرفتار، مقدمہ درج ، ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن کی حدود میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شراب کی بھاری تعداد میں بوتلیں سمیت ملزم ذولفقار علی میرانی کو گرفتار کرلیا گیا۔گرفتار ملزم کے قبضے سے شراب کے (24) عدد بوتلیں برآمد کی گئی۔گرفتار ملزم کے خلاف 3/4 PEHO ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔دوسری جانب ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے پولیس پارٹی کی بہترین کاروائی پہ شاباش کا پیغام دیا ہے ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]