112

پریس ریلیز شہدادپور رپوٹ وجئے کمار واسوانی انٹرنیشنل دعا ان لائین نیوز

پریس ریلیز
شہدادپور
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
انٹرنیشنل دعا ان لائین نیوز

گاؤں بقا ڈاہری میں خوبو فقیر کا سالانہ روحانی بڑا باڑھوان میلہ عقیدت و احترام سے منایا گیا
شہدادپور کے قریب گاؤں بقا ڈاہری میں ہر سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی….. سائین جائے …..
پر گدی نشین سائین ویرو فقیر کی جانب سے حضرت خوبو فقیر کا سالانہ روحانی “بڑا باڑھوان” میلہ نہایت عقیدت، احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
اس روحانی
تقریب میں سندھ کے مختلف شہروں سے آنے والے خصوصی مہمانون کو
سندھ کی ثقافتی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے سائین ویرو فقیر نے معزز مہمانوں اور خصوصی شخصیات کو اپنے ہاتھوں سے سندھی ٹوپیاں بھی پہنائیں۔
جس مین
حرجماعت کا خلیفہ ڈاکٹر ھاشم خاصخیلی صاحب
پوج ھندو لوھانہ پنئچائت کے صدر۔۔۔۔ونود کمار ایسرداسانی صاحب
پاکستان پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ سندہ کے ڈپٹی جرنل سکریٹری سندر داس کھیتانی صاحب
رام راج ھندو پئنچائت کپرو کے
رمیش کمار ڈوڈانی صاحب
ڈاکٹر جناب سنیل کمار پنجوانی صاحب
جناب. لجپتراء صاحب
پریمی پرکاش کمار صاحب
ڈاکٹر جناب موھن داس
اور بہت سے دوست شامل تھے

منتظمین مین سندہ سناتن پینچائت کی وائس پریزیڈنٹ جناب واشو مل کوٹوانی ۔ ایڈوکیٹ جھامنداس کوٹوانی جانب سے تمام مہمانوں، معزز شخصیات اور عقیدت مندوں کا شکریہ ادا کیا گیا، جنہوں نے اس روحانی میلے اور محفل میں شرکت کرکے پروگرام کو چار چاند لگا دیے۔
رپورٹ: وجئے کمار واسوانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں